the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
انڈین ٹی بورڈ نے چائے باغات کے مزدوروں کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے خاطر خواہ نقدی نہیں ہونے کا معاملہ متعلقہ ریاستی حکومتوں اور ریزرو بینک آف انڈیا کے سامنے اٹھایا ہے۔ٹی بورڈ کے چےئرمین سنتوش سارنگی نے ریزرو بینک کے علاقائی افسران سے بات



کی ہے اور چائے باغات مزدوروں کو تنخواہ کی ادائیگی کرنے کے لئے خاطر خواہ نقدی دستیاب کرانے اور اس سلسلے میں مناسب قدم اٹھانے کی درخواست کی ہے۔ٹی بورڈ نے مزدوروں کے مسائل کے سلسلے میں آسام، مغربی بنگال، تمل ناڈو اور کیرل کے چیف سکریٹریوں کو بھی خط لکھا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.